اسلام کوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسلام کوٹ سندھ، پاکستان میں ضلع تھرپارکر کا ایک شہر ہے۔ شہر میں تقریبا برابر مسلمان اور ہندو آبادی ہے۔ شہر بڑے شہروں جیسے کراچی اور حیدرآباد سے منسلک ہے۔ شہر کے نام کا ترجمہ "اسلام قلعہ" کے طور کیا جاتا ہے۔

مقتدرۂ شہری طیران پاکستان اسلام کوٹ میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا تعمیر کر رہی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔