اسٹراسبورگ قتل عام
ظاہری ہیئت
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اردو کے بجائے دیگر مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہیں، ان زبانوں سے اردو میں ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کریں۔ |


اسٹراسبورگ کا قتل عام 14 فروری، 1349 کو موجودہ فرانس کے شہر سٹراسبرگ میں واقع ہوا، جب کئی سو یہودیوں کو علی لاعلان جلا کر مار دیا گیا تھا اور بقیہ کو ان کے شہر سے سیاہ موت کی جارحیت میں نکال دیا گیا تھا۔ [1] یہ قبل از جدید تاریخ کا سب سے پہلا اور بدترین پوگروم تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (بزبان فرانسیسی) The "Valentine's day massacre" of 1349 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ judaisme.sdv.fr (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)