اصل سرزمین آسٹریلیا
اصل سرزمین آسٹریلیا Mainland Australia | |
---|---|
![]() اصل سرزمین آسٹریلیا | |
آبادی | 25,294,065 |
• کثافت | 3.33184551/کلو میٹر2?Unknown unit? (?/مربع میل?Unknown unit?) |
بنیاد | 1901 (فیڈریشن) |
علاقہ | 7,591,608 کلو میٹر2 (2,931,136.2 مربع میل) |
ریاست انتخاب | |
وفاقی ڈویژن | Australian Government |
اصل سرزمین آسٹریلیا (انگریزی: Mainland Australia) براعظم آسٹریلیا کا مرکزی زمینی علاقہ ہے تاہم اس میں تسمانیا اور دیگر سمندری جزیرے شامل نہیں۔ اس اصطلاح کا اطلاق نیو ساؤتھ ویلز، کوئنزلینڈ، جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، مغربی آسٹریلیا پر ہوتا ہے۔ نیز آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ، خلیج جروس علاقہ، اور شمالی علاقہ بھی اس میں شامل ہیں۔