الظاہر غازی
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| تاریخ پیدائش | سنہ 1172ء | |||
| تاریخ وفات | 11 نومبر 1216ء (43–44 سال)[1] | |||
| شہریت | ایوبی خاندان | |||
| زوجہ | ضیفہ خاتون | |||
| اولاد | العزیز محمد بن غازی | |||
| والد | صلاح الدین ایوبی | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | ایوبی خاندان | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | حاکم | |||
| درستی - ترمیم | ||||
ملک الظاہر غیات الدین غازی بن یوسف ابن ایوب (-1172ء - 8 اکتوبر 1216ء ) 1186ء اور 1216ء کے درمیان حلب کا کرد ایوبی سلطان تھا۔ وہ سلطان صلاح الدین کا تیسرا بیٹا تھا اور اس کی حکومت میں شمالی شام اور میسوپوٹیمیا کا ایک چھوٹا سا حصہ شامل تھا۔ [2] [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شمارہ: 2005 — A History of the Crusades
- ↑ Ross Burns (2013)۔ Aleppo, A History۔ Routledge۔ ص 146۔ ISBN:9780415737210
- ↑ Francesco Gabrieli (1984)۔ Arab Historians of the Crusades۔ Costello, E.J. (trans.)۔ Routledge & Kegan Paul۔ ص xxix۔ ISBN:978-0-7102-0235-2
الظاہر غازی پیدائش: 1172 وفات: 8 October 1216
| ||
| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل بطور سلطان مصر | Emir of Aleppo 4 March 1193–8 October 1216 |
مابعد |


