الفونسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الفونسین
(ہسپانوی میں: Raúl Alfonsín خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= Alfonsin Official Presidential Portrait (1984)

صدر ارجنٹائن
مدت منصب
10 دسمبر 1983 – 8 جولائی 1989
نائب صدر Víctor Hipólito Martínez
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رینالدو بگنیو (de facto)
Carlos Saúl Menem Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
National Senator of Argentina
مدت منصب
10 دسمبر 2001 – 3 جولائی 2002
President of the Radical Civic Union Party
مدت منصب
10 دسمبر 1999 – 10 دسمبر 2001
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Fernando de la Rúa
Ángel Rozas Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
10 دسمبر 1993 – 10 دسمبر 1995
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Mario Losada
Rodolfo Terragno Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
10 دسمبر 1983 – 10 دسمبر 1991
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Carlos Raúl Contín
Mario Losada Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
National Deputy of Argentina
مدت منصب
25 مئی 1973 – 24 مارچ 1976
مدت منصب
12 اکتوبر 1963 – 28 جون 1966
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مارچ 1927[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
چاسکوموس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 31 مارچ 2009 (82 سال)[5][1][6][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بیونس آئرس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Argentina.svg ارجنٹائن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد Ricardo Alfonsín
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بیونس آئرس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ وکیل،  سیاست دان[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
یورپی حقوق انسانی انعام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
الفونسین
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

جنوبی امریکا کے ملک آرجنٹینا میں فوجی حکومت کے خاتمے کے بعد جمہوریت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق صدر۔ اس وقت آرجنٹینا کے صدر منتخب ہوئے جب وہاں فوجی حکومت ختم ہوئی۔ فوج انیس سو چھتہر سے انیس سو تراسی تک اقتدار پر قابض رہی۔ اس دوران میں پڑوسی ملک چلی میں بھی جنرل پنوشے کی فوجی آمریت تھی۔ اس زمانے میں دونوں ممالک میں فوج نے اس کی مخالفت کرنے والے سیاسی کارکنوں کے خلاف انتہائی ظالمانہ کارروائی کی۔ ہزاروں افراد کو مشتبہ بائیں بازو کے انتہا پسند کہہ کر اغوا کیا گیا۔ ہزاروں لا پتہ افراد کو کیمپوں میں بھیجا گیا اور ان کو ہلاک کر کے ان کے لاشوں نا معلوم مقامات پر پھینک دیا گیا۔

راؤول الفونسین کے دور حکومت میں کئی سابق فوجی افسروں کے حلاف سیاسی کارکنوں کے اغوا، تشدد اور قتل کے مقدمات چلائے گئے تھے۔ بہت سے افسروں کو سزا بھی ہوئی اور انہیں جیل جانا پڑا۔ راؤول الفوسنین انیس سو نواسی تک آرجنٹینا کے صدر رہے۔ اس کے بعد انہیں انتخابات میں شکست ہوئی۔ ان کو آرجنٹینا کی معیشت کے مسائل کی وجہ سے شکست ہوئی۔ ان کے دور حکومت میں افراط زر کی شرح دو سو تک پہنچ گئی تھی اور غربت کی شرح دوگنی ہو گئی تھی۔ تاہم صدر الفونسین کی ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ وہ ایک اور جمہوری منتخب صدر کو اقتدار منتقل کر سکے۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "e3f7e60fd57a19a620f403bcf0bc3c7519ed92fc" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/14634/Raul-Alfonsin
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=35397631 — بنام: Raúl Ricardo Alfonsín — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/2740802 — بنام: Raúl Alfonsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/americas/7975570.stm
  6. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12032922b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. اجازت نامہ: CC0