رینالدو بگنیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رینالدو بگنیو
(ہسپانوی میں: Reynaldo Benito Antonio Bignone Ramayón ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Reynaldo Bignone-2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جنوری 1928[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مورون  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 مارچ 2018 (90 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ بیونس آئرس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Argentina.svg ارجنٹائن  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
Standard of the President of Argentina Afloat.svg صدر ارجنٹائن (41 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1 جولا‎ئی 1982  – 10 دسمبر 1983 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png الفریڈو اوسکر 
الفونسین  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم انسانیت کے خلاف جرم  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
دستخط
Firma Bignone.jpg
 

رینالدو بگنیو (1928 - 2018) آرجنٹینا کے سابق فوجی حکمراں۔ 21 جنوری 1928 کو پیدا ہوئے۔ جنرل بِگنیو سنہ بیاسی۔ تراسی میں ملک کے صدر رہے۔ لیکن اس سے پہلے جب وہ فوج میں ملازم تھے تو ان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات لگائے گئے کیونکہ نرل بِگنیونے1978 اور 1979 کے دوران ملک کے سب سے بڑے ٹارچر مرکز کے دوسرے اعلیٰ ترین افسر تھے اور انہوں نے اس وقت اغوا اور تشدد کے احکامات جاری کیے تھے۔ ’کامپو دے مایو‘ کہلانے والا یہ فوجی مرکز دار الحکومت بوئنوس آئریس کے باہر واقع تھا۔ اپریل 2010 میں عدالت کی جانب سے انہی الزامات کی روشنی میں انہیں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017067 — بنام: Reynaldo Bignone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://www.lanacion.com.ar/2114804-murio-reynaldo-bignone-el-ultimo-dictador-de-la-junta-militar