المعظم عیسی شرف الدین
ظاہری ہیئت
| المعظم عیسی شرف الدین | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1176ء قاہرہ | ||||||
| وفات | 11 نومبر 1227ء (50–51 سال) دمشق | ||||||
| شہریت | ایوبی خاندان | ||||||
| اولاد | الناصر داؤد | ||||||
| والد | ملک عادل | ||||||
| بہن/بھائی | اشرف موسیٰ ، صالح عماد الدین اسماعیل ، الملک الکامل ناصر الدین محمد ، الاوحد ایوب ، ضیفہ خاتون ، المظفر غازی | ||||||
| خاندان | ایوبی خاندان | ||||||
| مناصب | |||||||
| وائسرائے | |||||||
| برسر عہدہ 1200 – 1218 | |||||||
| دائرہ اختیار | دمشق | ||||||
| امیر دمشق | |||||||
| برسر عہدہ 1218 – 1227 | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، حاکم ، عسکری قائد | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | پانچویں صلیبی جنگ | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
المعظم عیسی شرف الدین (پیدائش: 1176ء– وفات: 12 نومبر 1227ء) ایوبی خاندان کا ایک کرد سلطان تھا جس نےدمشق پر 1227ء سے 1227ء تک حکمرانی کی۔ وہ ایوبی خاندان کے بانی صلاح الدین ایوبی کا بھتیجا تھا، جسے اس کے باپ نے دمشق کا حکمران مقرر کیا۔[1] 1218ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد سے اپنی 1227ء میں اپنی وفات تک اس نے ایوبی سر زمین شام پر اپنے نام سے حکومت کی۔[2]
| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | سلطان دمشق 1218ء– 12 نومبر 1227ء |
مابعد |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1176ء کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1227ء کی وفیات
- 11 نومبر کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- سانچہ جات مصر
- احناف
- پانچویں صلیبی جنگ کے مسلمان
- تیرہویں صدی کی کرد شخصیات
- ایوبی سلطنت
- سوری سنی مسلم
- کرد حکمران
- ماتریدی شخصیات
- ایوبی امرا دمشق
- ایوبی سلسلہ شاہی
- تاریخ فلسطین
- تاریخ سوریہ
- تیرہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- بارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- کرد شخصیات
- امرا