الکوت فورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الکوت فورٹ
دوحہ فورٹ
الكوت فورت
سوق واقف، دوحہ، Flag of Qatar.svg قطر کے قریب
Fuerte Al Koot, Doha, Catar, 2013-08-06, DD 06.JPG
2013ء میں الکوت فورٹ
الکوت فورٹ is located in قطر
الکوت فورٹ
قسم تاریخی قلعہ
مقام کی معلومات
مالک Flag of Qatar.svg قطرi حکومتی؛ وزارت ثقافت، قطر میوزیم اتھارٹی
اختیار از 1938-تا حال: Flag of Qatar.svg قطر
مقام کی تاریخ
تعمیر 1927
تعمیر از شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی
زیر استعمال 1927-1977: پولیس سٹیشن/جیل/ملٹری فورٹ
1978-تا حال: عجائب گھر

الکوت فورٹ (عربی: الكوت فورت " جو عام طور پر “دوحہ فورٹ“ کے نام سے مشہور ہے، ایک عسکری قلعہ ہے جو قطر کے دار الحکومت دوحہ کے صدر میں واقع ہے۔ یہ قلعہ 1927ء کو شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی نے تعمیر کروایا۔ شیخ جاسم 1913ء سے 1949ء تک قطر کے حکمران رہے۔ اب اس قلعے کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

الکوت قلعے کو 1927ء میں ا وقت کے قطری حکمران شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی نے تعمیر کروایا۔ یہ قلعہ ابتدائی طور پر ایک تھانہ کے طور پر 1880ء میں تعمیر کیا گیا جبکہ 1906ء میں اسے ایک جیل خانہ کی حیثیت سے استعمال کیا گیا۔ بعض لوگوں کے مطابق شیخ عبد اللہ نے اس قلعہ کو سوق واقف کی چوروں سے حفاظت کے پیش نظر تعمیر کروایا۔[1] 1978ء میں قلعے کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا۔[2]

جغرافیہ[ترمیم]

الکوت قلعہ البدع کے قریب سوق واقف کے وسط میں واقع ہے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "قلعے:: قطر ٹورازم اتھارٹی"۔ Qatartourism.gov.qa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13۔
  2. "دوحہ فورٹ (کوت)"۔ Qma.com.qa۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13۔
  3. "Forts :: قطر ٹورازم اتھارٹی"۔ Qatartourism.gov.qa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13۔

بیرونی روابط[ترمیم]