الیگزینڈر لیتوینینکو
الیگزینڈر لیتوینینکو | |
---|---|
(روسی میں: Александр Литвиненко) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 دسمبر 1962[1][2] ورونیش[3] |
وفات | 23 نومبر 2006 (44 سال)[4][5][6][7] لندن[8] |
مدفن | ہائیگیٹ قبرستان |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، فوجی افسر، جاسوس |
پیشہ ورانہ زبان | روسی[9] |
شعبۂ عمل | وکالۂ سراغ رسانی[10]، جاسوسی[10] |
عسکری خدمات | |
شاخ | کے جی بی |
عہدہ | پڈپلكفنك |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |

پیدائش:30 اگست 1962ء
انتقال:23 نومبر 2006ء
Александр Вальтерович Литвиненко
روسی خفیہ ادارے کے جی بی کے جاسوس۔ روس کے شہر ورونیز میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوج میں شامل ہوئے اور اس کے بعد خفیہ ادارے میں ان کو شامل کر لیا گیا۔
وجہ شہرت[ترمیم]
لیتوینینکو 2006ء میں اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئے جب ان کے بارے میں یہ خبریں آئیں کہ انہیں زہر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کی حالت انتہائی خراب ہو گئی تھی۔ لیتوینینکو، روسی صدر پوتین کے شدید مخالف رہے اور ان کی نجی زندگی کے بارے میں کئی الزامات لگا ئے۔ روسی حکام نے زہر دیے جانے کی کسی کوشش میں ملوث ہونے کی تردید کی۔ لیکن ان کا پوسٹم مارٹم کرنے کے بعد یہ اندازہ لگایا گیا کہ ان کو تابکار زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اور اسی سے ان کی موت واقع ہوئی۔
مسٹر لیتوینینکو سن دو ہزار میں برطانیہ آ گئے تھے اور انہیں روس میں ظلم و تشدد کے خطرے کے پیش نظر یہاں پر پناہ کی درخواست کی تھی۔
انہیں پہلے تو برطانیہ میں پناہ دی گئی اور بعد میں انہوں نے برطانوی شہریت اختیار کر لی تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ↑ ربط : فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/125006160 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Nuclear fallout: Alexander Litvinenko died in agony. Who killed him, and why? — شائع شدہ از: دی انڈیپنڈنٹ — شائع شدہ از: 26 نومبر 2006
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/125006160 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Murder in Mayfair — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2016 — جلد: 38 — شمارہ: 7 — شائع شدہ از: 31 مارچ 2016
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16758175 — بنام: Alexander Valterovich Litvinenko — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2007401301 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb155577789 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2007401301 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- 1962ء کی پیدائشیں
- 4 دسمبر کی پیدائشیں
- 2006ء کی وفیات
- 23 نومبر کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- برطانوی سیاسی مقتولین
- برطانوی صحافی
- برطانوی مسلم شخصیات
- برطانوی مصنفین
- روسی بیرون ملک مقتول افراد
- روسی جاسوس
- روسی سیاسی مصنفین
- روسی سیاسی مقتولین
- روسی شخصیات
- روسی صحافی
- روسی مسلم شخصیات
- روسی مقتولین
- زہر خوردنی سے اموات
- سازشی نظریہ ساز
- لندن میں مقتول شخصیات
- مقتول مرد مصنفین
- مملکت متحدہ میں غیر حل شدہ قتل
- نو مسلمین
- ورونیش کی شخصیات
- ہائیگیٹ قبرستان میں مدفون شخصیات
- کے جی بی کے افسران