امپھؤ
Jump to navigation
Jump to search
امپھؤ (Amphoe) (تھائی: อำเภอ; تلفظ: [ʔāmpʰɤ̄:]) تھائی لینڈ کی درجہ دوم انتظامی تقسیم ہے۔ اس کو عمومی ترجمہ ضلع کیا جاتا ہے۔ امپھؤ مل کر صوبے بناتے ہیں۔
فہرست[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- (تھائی زبان میں) http://www.amphoe.com