مندرجات کا رخ کریں

انسپشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسپشن
(انگریزی میں: Inception ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

 

عمومی معلومات
صنف ڈکیتی فلم  [دوسری زبانیں]‏ ،  سائنس فکشن فلم [1][2][3][4][5][6]،  پر تجسس فلم  [دوسری زبانیں][3][7][2][6][8]،  مہم جویانہ فلم ،  ڈراما ،  پراسرار فلم  [دوسری زبانیں]‏ ،  ہنگامہ خیز فلم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 8 جولا‎ئی 2010 (لندن )[10]
29 جولا‎ئی 2010 (جرمنی )[11]
22 جولا‎ئی 2010 (ہنگری )[12]
21 جولا‎ئی 2010 (فرانس )
16 جولا‎ئی 2010 (ریاستہائے متحدہ امریکا ، مملکت متحدہ ، کینیڈا ، جمہوریہ آئرلینڈ اور بھارت )[10]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 148 منٹ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک مملکت متحدہ [13]
ریاستہائے متحدہ امریکا [13]  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی [13]،  جاپانی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکس بندی کے مقامات کیلی فورنیا [14]،  مالیبو [14]،  جاپان ،  پیرس ،  البرٹا [14]،  طنجہ [14]،  فارنبورو ایئرپورٹ [14]،  یونیورسٹی کالج لندن [14]،  توکیو [14]،  پون دے بئر حکیم [14][15]،  المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملہ
ہدایت کار
فلم ساز کرسٹوفر نولن [13]  ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منظر نامہ
اداکار
موسيقى ہانس زمر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلمی صنعت
عکس بندی ویلی فائسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ انٹرکوم  [دوسری زبانیں][12]،  نیٹ فلکس [25]  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجٹ 160000000 امریکی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P2130) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمدنی
اعزازات
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین سنیماٹوگرافی (الفائز:ویلی فائسٹر ) (2011)[28]
 آسکر برائے بہترین ساؤنڈ مکسنگ (الفائز:Lora Hirschberg ، Gary Rizzo اور Ed Novick ) (2011)[28]
 آسکر اعزاز برائے بہترین موسیقی ادارت (الفائز:Richard King ) (2011)[28]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات على ...
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


انسپشن ایک 2010ء کی سائنس فکشن فلم ہے جس کا لکھاری، شریک پیداکار اور ہدایتکار کرسٹوفر نولن ہے۔ فلم کے ستاروں میں شامل ہیں لیونارڈو ڈی کیپریو، کین واتانابے، جوسف گارڈن لیوِٹ، مَیریئن کوٹِلرڈ، ایلن پیج، ٹام ہارڈی، دلیپ راؤ، سِلیئن مرفی، ٹام برنگر اور مائکل کین۔ ڈیکاپریو ایک چور کا کردار ادا کرتا ہے، جو کمپنیوں کی جاسوسی کرتا ہے، اپنے زیر عملوں کے خوابوں میں اور چنانچہ ان کی ماتحت شعور میں، راز میں داخل ہونے کے ذریعے۔ وہ اپنے وطن سے بسبب الزام فرار ہوا ہے اور ایک کروڑپتی تاجر اسے پیشکش کرتا ہے کہ وہ اس کے خلاف الزام مٹا کر اسے اپنی پرانی زندگی بخشے گا، اگر وہ ایک اسمبھو سمجھا کام کرے : "انسپشن"، کسی دیگر کا تصور ایک شخص کے ماتحت شعور میں راز میں داخل کرنا۔

انسپشن کی اول سکریننگ لندن میں جولائی 8، 2010ء کو ہوئی۔ باکس آفس میں سپھل، انسپشن نے اسی کروڑ امریکی ڈالر سے زائد آمدنی حاصل کی، جس سے وہ تمام وقت کی چھتیسواں سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والی فلم ہے۔ انسپشن ناقدین کی اور سے خوش آمد ہوئی اور اس کی بے حد تعریف ہوئی، خصوصاً اس کی ایجادیت، کاسٹ، موسیقی اور بصری افیکٹوں کی وجہ سے۔ فلم نے متعدد اکیڈمی اوارڈ بھی حاصل کیے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.nytimes.com/2010/07/16/movies/16inception.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  2. http://www.nytimes.com/2010/07/16/movies/16inception.html?_r=0 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  3. ^ ا ب http://www.metacritic.com/movie/inception — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  4. http://www.filmaffinity.com/en/film971380.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  5. ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  6. ^ ا ب http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=143692.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  7. ^ ا ب پ http://www.filmaffinity.com/es/film971380.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  8. http://stopklatka.pl/film/incepcja — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  9. ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/incepcja
  10. https://www.imdb.com/title/tt1375666/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2022
  11. http://www.imdb.com/title/tt1375666/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2016
  12. ^ ا ب http://nmhh.hu/dokumentum/158992/2010_filmbemutatok_osszes.xlsx
  13. ^ ا ب پ ت ٹ Australian Classification ID: https://www.classification.gov.au/titles/inception-1 — بنام: INCEPTION
  14. http://www.imdb.com/title/tt1375666/locations
  15. https://petitsfrenchies.com/lieux-mythiques-de-tournage-france/
  16. ^ ا ب پ https://www.siamzone.com/movie/m/5815 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  17. ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/inception-2010-2 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  18. ^ ا ب http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/inception/52221/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  19. http://www.sms.cz/film/pocatek — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  20. ^ ا ب http://decine21.com/Peliculas/Origen-18166 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  21. http://www.telerama.fr/cinema/films/inception,413972,critique.php — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  22. http://www.imdb.com/title/tt1375666/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  23. http://www.fandango.com/inception_126406/plotsummary — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
  24. http://www.fandango.com/inception_126406/plotsummary
  25. http://nmhh.hu/dokumentum/158992/2010_filmbemutatok_osszes.xlsx
  26. https://www.boxofficemojo.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2022
  27. https://www.boxofficemojo.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2022
  28. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2011