انور سولنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انور سولنگی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1944  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہدادپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 2008 (63–64 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سول ہسپتال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز،  فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  ٹیلی ویژن اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
انور سولنگی

پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے نامور اداکار . نواب شاہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ انور سولنگی نے اپنے کیریئر کی ابتدا انیس سو ستر میں ریڈیو پاکستان سے کی تاہم ان کی پہچان انیس سو چوہتر کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن بنا جس کے مختلف ڈراموں میں ان کی اداکاری کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ وہ پاکستان کے ان گنے چنے سینیئر اداکاروں میں سے ایک تھے جنہیں اپنے کردار میں ڈھل جانے کی صلاحیت حاصل تھی۔ انہوں نے ٹی وی اور ریڈیو پر پانچ سو کے قریب ڈراموں میں کام کیا جن میں سندھی اور اردو ڈرامے شامل ہیں۔ انور سولنگی کے مقبول ڈراموں میں رانی کی کہانی، چھوٹی سی دنیا، دیواریں، جنگل، ہوائیں اور ماروی شامل ہیں۔ یہ بات کم لوگ جانتے ہیں کہ سولنگی اداکار کے علاوہ کہانی کار اور شاعر بھی تھے اور چند ماہ قبل ہی ان کی شاعری اور کہانیوں کا مجموعہ ’زہر بھرے پیالے ‘ شائع ہوا تھا۔ گردوں کی تکلیف کی وجہ سے پچاس برس کی عمر میں 3 اپریل 2008ء کو انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]