انوشہ انصاری
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Anousheh Ansari) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 12 ستمبر 1966ء (58 سال) مشہد |
|||
رہائش | پلانو | |||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا ایران |
|||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | جامعہ جارج میسن جامعہ جارج واشنگٹن |
|||
پیشہ | کاروباری شخصیت ، خلانورد ، انجینئر ، ماہر فلکیات ، کاروباری ، کمپنی منیجر | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] | |||
خلا میں وقت | ||||
مشن | سایوز ٹی ایم اے-9 سایوز ٹی ایم اے-8 |
|||
اعزازات | ||||
ہوریٹیو ایلگر اعزاز |
||||
ویب سائٹ | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
IMDB پر صفحہ | ||||
درستی - ترمیم |
انوشہ انصاری (ولادت: 12 ستمبر 1966ء) پہلی ایرانی نژاد امریکی مسلم خاتون ہیں جنھوں نے خلا کا سفر کیا۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئیں۔ مس انصاری اس وقت ٹیلی کام سیکٹر کی ایک کامیاب کاروباری خاتون ہیں۔ انھوں نے سیاح کی حیثیت سے خلا کا سفر کیا۔ خیال ہے کہ انھوں نے خلائی سفر کے لیے بیس ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔ 18 ستمبر 2006ء میں راکٹ نے بیکونور سے مقامی وقت کے مطابق دس بج کر دس منٹ پر خلا کے لیے اڑان بھری۔ انوشہ انصاری کے ساتھ اس سفر میں روسی خلا باز میخیل ترن اور امریکی خلاباز مائیکل لوپز بھی شامل رہے۔ مس انصاری کو جاپان کی ایک کاروباری خاتون کی جگہ منتخب کیا گیا۔ جو اپنی کسی طبی پیچیدگی کی وجہ سے اس سفر پر نہیں جا پائیں۔
29 ستمبر کو ان کا خلائی جہاز زمین پر واپس لوٹا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر انوشہ انصاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1966ء کی پیدائشیں
- 12 ستمبر کی پیدائشیں
- مشہد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- امریکی انجینئرز
- امریکی خلانورد
- امریکی مسلمان
- امریکی یاداشت نگار
- امریکی ہمدرد عوام
- ایرانی امریکی
- ایرانی خلاباز
- ایرانی شخصیات
- ایرانی نژاد کی امریکی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- خواتین خلاباز
- ریاستہائے متحدہ کو ایرانی تارکین وطن
- مشہد کی شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- ایرانی ہمدرد عوام
- ایرانی مسلم
- اکیسویں صدی کی ایرانی خواتین
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین سائنس دان