انوشے عباسی ایک پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہے وہ ایم ٹی وی جیو ٹی وی اور آگ ٹی وی پر وی جے کے طور پر ظاہر ہوئیں۔