جویریہ عباسی
Appearance
جویریہ عباسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 دسمبر 1972ء (53 سال) کراچی، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | شمعون عباسی (2007ء – 2010ء) |
اولاد | 1 |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ, میزبان |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
جویریہ عباسی (ولادت:29 دسمبر 1972ء) ایک پاکستانی اداکارہ جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔[1][2][3] جویریہ عباسی نے ہم ٹی وی کے ڈرامے دل، دیا، دہلیز (جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی ہیں) اور تھوڑی سی خوشیاں کے علاوہ دورہا، انداتا، سوتیلی، تیری لیے میں کام کیا ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 2011ء کی پاکستانی فلم، سلطان سے کیا تھا۔[4][5] انھوں نے گلوکار اور اداکار علی حیدر کے ساتھ پی ٹی وی کے پیار اگر کبھی پھر ہوا میں بھی کام کیا۔[6][7][8]
ذاتی زندگی
[ترمیم]1997ء میں جویریہ عباسی کی شادی اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، 2010ء میں دونوں نے طلاق لے لی۔[9] اس شادی سے ان کی ایک بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی ہے۔[10][11][12]
ایوارڈ اور نامزدگی
[ترمیم]جویریہ عباسی کو نازیہ میں اداکاری کے لیے لکس اسٹائل اعزاز کے "بہترین اداکارہ" کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[13]
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | ڈراما | کردار | چینل | نوٹ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2004ء | ا نا | نازیہ شاد انصاری | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2006ء | کٹھ پتلی | پی ٹی وی ہوم | |||
2006ء | دل، دیا، دہلیز | زیتون بانو / مطربا | ہم ٹی وی | ||
2008ء | دورہا | صوفیہ | جیو انٹرٹینمینٹ | ||
2015ء | بے قصور | اے آر وائی ڈیجیٹل | |||
2016ء | بد گمان | صباحت | ہم ٹی وی | [14] | |
2017ء | ہری ہری چوڑیاں | شیزا | جیو ٹی وی | ||
2018ء | ہارا دل | اے پلس انٹرٹینمینٹ | |||
2018ء | ببان خالہ کی بیٹیاں | مسرت عرف مومی | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2020ء | تمنا | صبیحہ | جیو ٹی وی | ||
2020ء | گھسی پٹی محبت | بتول | اے آر وائی ڈیجیٹل | [15] | |
2020ء | رقص بسمل | سکینہ کی والدہ | ہم ٹی وی |
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Javeria Abbasi Believes Atif Aslam And Mahira Khan Are Overrated!"۔ HIP۔ 1 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Urdu 1's forthcoming cookery show looks like a massive hit"۔ HIP۔ 2 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Komal Malik – The Curly Girl Mentor"۔ HIP۔ 3 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Faysal Qureshi's new drama serial Naraz coming soon on ARY Digital"۔ HIP۔ 4 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Babban Khala Ki Betiyan, a play that'll address stereotypes with subtlety"۔ HIP۔ 5 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Its October and these celebs are giving us some serious vacation goals!"۔ HIP۔ 6 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Aagha Ali and Sanam Chaudhry to star in upcoming serial"۔ HIP۔ 7 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "ARY Digital Unveils Eid Plans, Promising New Blockbuster Dramas"۔ HIP۔ 8 اگست 2020
- ↑ "Sanam Marvi's OST of ARY Digital drama serial Meri Baji is full of emotions"۔ Trendinginsocial۔ 10 اگست 2020
- ↑ "Actress Anzela Abbasi Latest Pictures"۔ Treninginsocial۔ 9 اگست 2020
- ↑ "Javeria Abbasi Biography"۔ Moviesplatter۔ 12 اگست 2020۔ 2018-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "Javeria Abbasi Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ 13 اگست 2020
- ↑ "Being Nazish Chagla"۔ HIP۔ 8 اگست 2020۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
- ↑ "First look of upcoming HUM TV drama serial "Bud Gumaan""۔ Trendinginsocial۔ 11 اگست 2020
- ↑ "Ghisi Piti Mohabbat Episode 20: Javeria Abbasi Steals the Limelight As Batool". The Brown Identity (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2021-01-26. Retrieved 2020-12-27.