انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1983-84ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1984ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی، 2میچ ڈرا ہوئے۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

20–24 جنوری 1984ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
219 (93.4 اوورز)
جیف کرو 52 (104)
ایئن بوتھم 5/59 (27.4 اوورز)
463 (132.5 اوورز)
ڈیریک رینڈل 164 (269)
لانس کیرنز 7/143 (45 اوورز)
537 (187.3 اوورز)
جیریمی کونی 174* (374)
نک کک 3/153 (66.3 اوورز)
69/0 (22 اوورز)
کرس ٹاواری 36* (36)
میچ ڈرا
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: فریڈ گڈال اور اسٹیو ووڈورڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایئن بوتھم (ENG)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

3-5 فروری 1984ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
307 (72.1 اوورز)
رچرڈ ہیڈلی 99 (81)
باب ولیس 4/51 (22.1 اوورز)
82 (50.2 اوورز)
مائیک گیٹنگ 19* (82)
ایون چیٹ فیلڈ 3/10 (8.2 اوورز)
93 (فالو آن) (51 اوورز)
ڈیریک رینڈل 25 (52)
رچرڈ ہیڈلی 5/28 (18 اوورز)
نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 132 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: فریڈ گڈال اور اسٹیو ووڈورڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • ٹونی پیگوٹ (ENG) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

10-15 فروری 1984
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
496/9ڈکلیئر (169.2 اوورز)
جان رائٹ 130 (297)
باب ولیس 3/109 (34 اوورز)
439 (227.3 اوورز)
ڈیریک رینڈل 104 (338)
اسٹیفن بوک 3/103 (61.3 اوورز)
16/0 (5 اوورز)
جان رائٹ 11* (25)
میچ ڈرا
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: فریڈ گڈال اور اسٹیو ووڈورڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایان اسمتھ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 13 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

انگلینڈ نے روتھمینز کپ 2-1 سے جیت لیا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

18 فروری 1984
سکور کارڈ
انگلستان 
188/9 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
134 (42.1 اوورز)
ڈیریک رینڈل 70 (85)
رچرڈ ہیڈلی 5/32 (10 اوورز)
انگلینڈ 54 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: فریڈ گڈال اور ایان ہیگنسن
بہترین کھلاڑی: ڈیریک رینڈل (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیل فوسٹر اور سی ایل اسمتھ (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ون ڈے[ترمیم]

22 فروری 1984
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
135 (47.1 اوورز)
ب
 انگلستان
139/4 (45.1 اوورز)
جیریمی کونی 44 (73)
وک مارکس 5/20 (10 اوورز)
کرس اسمتھ 70 (118)
ایون چیٹ فیلڈ 2/16 (10 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: جی سی مورس اور اسٹیو ووڈورڈ
بہترین کھلاڑی: وک مارکس (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ون ڈے[ترمیم]

25 فروری 1984
سکور کارڈ
انگلستان 
209/9 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
210/3 (45.3 اوورز)
ایلن لیمب 97* (140)
ایون چیٹ فیلڈ 3/29 (10 اوورز)
مارٹن کرو 105* (105)
ایئن بوتھم 1/22 (7 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈیوڈ کنسیلا اور جی سی مورس
بہترین کھلاڑی: مارٹن کرو (نیوزی لینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات[ترمیم]