اولمپاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولمپاس
(قدیم یونانی میں: Ὀλυμπιάς ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 375 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 316 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سنگسار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل ،  خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات فلپ دوم مقدونی (358 ق.م–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سکندر اعظم [2][3]،  قلوپطرہ مقدونی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مقدونیہ کے بادشاہ فلپ دوم مقدونی کی بیوی سکندر اعظم کی ماں۔ فیلقوس نے طلاق دے دی تو بھاگ کر ایپرس کے علاقے میں چلی گئی اور بادشاہ کے مخالفوں کو اس کے قتل پر بھڑکایا۔ فلپ دوم مقدونی کے مارے جانے کے بعد سکندراعظم تخت پر بیٹھا تو مقدونیہ واپس آگئی اور اس کے مرنے پر زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ مگر 316ء قبل مسیح میں خود بھی دشمنوں کے ہاتھوں ماری گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Olympias — اقتباس: ... она была воспитана своим дядей Аримбасом и в 358 или 357 г. до Р. Х. вышла замуж за Филиппа Македонского, который узнал ее в Самофракии.
  2. عنوان : Olympias
  3. عنوان : Александр Великий