فلپ دوم مقدونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فلپ دوم مقدونی
Philip II of Macedon
شاہ مقدونیہ
Filip II Macedonia.jpg
فلپ دوم مقدونی
معیاد عہدہ 359–336 قبل مسیح
پیشرو پیردیکاس سوم
جانشین سکندر اعظم
بیویاں
  • اوداتا
  • فیلہ
  • نیسیسیپولس
  • فیلینا
  • اولمپاس
  • میڈا
  • قلوپطرہ یوریدیس
نسل کائنا
فلپ سوم
سکندر اعظم
قلوپطرہ مقدونی
تھسلنیکا
یوروپا
کارانوس
یونانی Φίλιππος
خاندان آرگیہ خاندان
والد امیانتاس سوم
والدہ یوریدیس اول
پیدائش 382 قبل مسیح
پیلا, مقدونیہ
وفات اکتوبر 336 قبل مسیح (عمر 46)
ایگائی, مقدونیہ
تدفین ایگائی, مقدونیہ
مذہب قدیم یونانی مذہب

فلپ دوم مقدونی (Philip II of Macedon) (یونانی: Φίλιππος Βʹ ὁ Μακεδών) مملکت مقدونیہ کا 359 قبل مسیح سے 336 قبل مسیح اپنے قتل تک بادشاہ تھا۔ وہ سکندر اعظم کا باپ تھا۔

تصاویر[ترمیم]