ورجینا
Appearance
Βεργίνα | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
فلپ دوم مقدونی کا مزار | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | وسطی مقدونیہ |
علاقائی اکائی | ایماتھیا |
بلدیہ | ویریا |
آبادی (2001)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 2,478 |
• آبادی | 1,246 |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
گاڑی اندراج | ΗΜ |
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | ثقافتی: i, iii |
حوالہ | 780 |
کندہ کاری | 1996 (بیسواں دور) |
ورجینا (Vergina) (یونانی: Βεργίνα تلفظ: [verˈʝina]) یونان کے شمال میں وسطی مقدونیہ میں ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہاں سکندر اعظم کو والد فلپ دوم کا مزار بھی ہے۔ جدید ورجینا شہر تھیسالونیکی سے 80 کلومیٹر (50 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے جو یونانی مقدونیہ کا دارالحکومت ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 120 میٹر (394 فٹ) ہے۔
تصاویر
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ورجینا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ De Facto Population of Greece Population and Housing Census of March 18th, 2001 (PDF 39 MB)۔ National Statistical Service of Greece۔ 2003