اولینا زیلنسکا
ظاہری ہیئت
| اولینا زیلنسکا | |
|---|---|
| (یوکرینی میں: Олена Володимирівна Зеленська) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (یوکرینی میں: Олена Володимирівна Кияшко)، (روسی میں: Елена Владимировна Кияшко) |
| پیدائش | 6 فروری 1978ء (48 سال) کریوئی ریح |
| شہریت | |
| شریک حیات | ولودومیر زیلینسکی (6 ستمبر 2003–) |
| تعداد اولاد | 2 |
| مناصب | |
| خاتون اول یوکرین | |
| آغاز منصب 20 مئی 2019 |
|
| عملی زندگی | |
| پیشہ | منظر نویس ، معمار ، فلم اداکارہ[1][2] |
| مادری زبان | یوکرینی زبان ، روسی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، روسی ، یوکرینی زبان |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | یوکرائن |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
اولینا وولوڈیمیریونا زیلنسکا (یوکرینی: Олена Володимирівна Зеленська; née Kiyashko, Кіяшко; 6 پیدائش:فروری 1978) ایک یوکرینی اسکرین رائٹر ہیں۔ وہ 2019 سے یوکرین کی موجودہ خاتون اول ہیں۔ وہ صدر ولادیمیر زیلینسکی کی اہلیہ ہیں۔[5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Olena Zelenska — انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt35877505/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2026
- ↑ بنام: Olena Zelenska — انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt35510979/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2026
- ↑ https://es.euronews.com/cultura/2023/04/14/estas-son-las-100-personas-mas-influyentes-de-2023-segun-la-revista-time
- ↑ https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-75af095e-21f7-41b0-9c5f-a96a5e0615c1
- ↑ "UNIAN: Main facts about Ukraine's next first lady Olena Zelenska | KyivPost - Ukraine's Global Voice"۔ KyivPost۔ 24 اپریل 2019
زمرہ جات:
- 1978ء کی پیدائشیں
- 6 فروری کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کی یوکرینی مصنفات
- اکیسویں صدی کی یوکرائنی مصنفات
- کریوئی ریح کی شخصیات
- یوکرین کی خواتین اول
- خواتین منظر نویس
- یوکرینی منظر نویس
- ماحولیاتی نسائیت پسند
- بقید حیات شخصیات
- یوکرائنی ماہرین ماحولیات
- یوکرائنی حامی حقوق نسواں
- کریوی ریح کی ذرائع ابلاغ کی شخصیات
- یوکرائنی خواتین ماہرین ماحولیات
- اکیسویں صدی کی یوکرائنی خواتین سیاست دان
- بی بی سی 100 خواتین
- یوکرینی شخصیات

