ولودومیر زیلینسکی
ولودومیر زیلینسکی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یوکرینی میں: Володимир Олександрович Зеленський) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
آغاز منصب 20 مئی 2019 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 جنوری 1978 (45 سال)[2][3] کریوئی ریح[4][5][6][7][8] |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
قد | |||||||
زوجہ | اولینا زیلنسکا (2003–)[9] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان[10]، مزاحیہ اداکار، میزبان، فلم ساز، منظر نویس، اداکار[11]، ٹی وی پروڈیوسر، ٹیلی ویژن میزبان، انٹرٹینر، گلو کار، مزاح نگار، فلم ساز[12]، فوجی افسر، شریک بین الاقوامی فورم | ||||||
مادری زبان | روسی[13]، یوکرینی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | روسی، یوکرینی زبان، عبرانی[14]، انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | اداکاری[15]، پیروڈی، تماش کاری، سیاست[16] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | یوکرائن | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | یوکرین پر روسی حملہ 2022ء | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ولودومیر اولیکسیندرویچ زیلینسکی ایک یوکرینی سیاست دان، منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور یوکرین کے منتخب صدر ہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی اور ایک کمپنی بنائی جو فلمیں، کارٹون اور ٹی وی کامیڈی شوز بناتی تھی۔[24]
صدر منتخب[ترمیم]
وہ یوکرینی مقامی ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے طنزیہ ڈرامے ”سروینٹ فار دی پیپل“ میں استاد کا کردار ادا کرتے ہیں جو کرپشن کے خلاف لڑتے ہوئے صدر منتخب ہو جاتا ہے اور ممکنہ طور پر اب انہوں نے اس خیال کو حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت کا نام بھی وہی رکھا جو ڈرامے میں دیا گیا تھا۔ انہوں نے صدر پیٹرو پوروشینکو کو 73 فیصد ووٹ حاصل کر کے شکست دی ہے۔
مقبولیت[ترمیم]
انہوں نے انتخابات کے تمام روایتی اصولوں اور ضابطوں کے برخلاف کوئی جلسے منعقد نہیں کیے اور چند ایک انٹرویو دیے۔ ان کے بظاہر کوئی سیاسی نظریات نہیں ہیں سوائے اس کے کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ میں پچھلے صدور سے مختلف انداز میں ملک چلاؤں گا۔ زیلینسکی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال ہیں اس لیے نوجوان ووٹرز میں ان کی بہت اپیل ہے۔ اس وقت یوکرین میں یوکرینی اور روسی زبانیں بیک وقت بولنا کافی مشکل سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ ملک علاقائی سیاست کی وجہ سے زبانوں کی سیاست پر تقسیم ہو چکا ہے۔ تاہم ولودومیر دونوں زبانوں میں گفتگو کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ یوکرین کے روسی زبان بولے جانے علاقوں میں کافی مقبول ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ La "preocupante" escalada de tensión en Dombás, la frontera entre Ucrania y Rusia en la que Moscú ha vuelto a desplegar tanques y tropas
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031696 — بنام: Wolodymyr Selenskyj — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2022
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1179997255
- ↑ کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2019142097
- ↑ سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/85073
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Volodymyr-Zelensky — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/5993520 — عنوان : Большая российская энциклопедия — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ https://24tv.ua/volodimir_zelenskiy_yde_v_prezidenti_ukrayini_2019_reyting_biografiya_skandali_n1051052 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2022
- ↑ La impresionante diferencia entre el poderío militar de Rusia y el de Ucrania
- ↑ CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=105927 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=105927 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
- ↑ https://www.france24.com/en/20190416-russian-speakers-ukraine-candidate-talking-language
- ↑ https://24tv.ua/ru/realnyj_zelenskij_jekskljuzivnye_podrobnosti_iz_lichnoj_zhizni_kandidata_n1134824
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2023
- ↑ https://www.nouvelobs.com/videos/x8i4ozg.DMT/macron-decerne-a-zelensky-la-grand-croix-de-la-legion-d-honneur-pour-les-ukrainiens.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
- ↑ https://www.bfmtv.com/international/europe/ukraine/emmanuel-macron-a-remis-la-legion-d-honneur-a-volodymyr-zelensky-president-ukrainien_AN-202302090032.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
- ↑ ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1623478512651755522 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
- ↑ https://www.lejdd.fr/international/volodymyr-zelensky-decore-de-la-legion-dhonneur-par-emmanuel-macron-132452 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
- ↑ https://monitorpolski.gov.pl/MP/2023/413
- ↑ https://www.lidovky.cz/domov/statni-vyznamenani-rekordni-pocet-bily-lev-zeman-zelenskyj.A220307_215938_ln_domov_lros
- ↑ https://time.com/spirit-of-ukraine-person-of-the-year-2022/
- ↑ "Ukraine election: Comedian Zelensky 'wins presidency by landslide'". BBC News. 21 April 2019. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019.
- 1978ء کی پیدائشیں
- 25 جنوری کی پیدائشیں
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- سخاروف انعام یافتگان
- اداکار سیاست دان
- اکیسویں صدی کے یوکرائنی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میڑ مذکور شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میں مذکور شخصیات
- کریوئی ریح کی شخصیات
- مرد منظر نویس
- یورپی اتحاد کے نقاد
- یوکرائنی صوتی اداکار
- یوکرائنی فلم پروڈیوسر
- یوکرائنی یہودی سیاست دان
- یوکرین کے صدور
- یہودی مرد اداکار
- یوکرائنی مرد فلمی اداکار
- یوکرینی منظر نویس
- یوکرینی یہودی
- ٹرمپ-یوکرین اسکینڈل