اوویا
اوویا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اپریل 1991ء ترشور، کیرلا، بھارت |
رہائش | کوچی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ہیلن نیلسن (انگریزی: Oviya) (ولادت: 29 اپریل 1991ء) جو اپنے اسٹیج نام اووِیا سے زیادہ مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل، ملیالم اور کنڑ فلمی صنعتوں میں کام کرتی ہیں۔[2] انہوں نے پندراج کی فلم مرینا (2012ء)، مدار کودم (2013ء) اور مدھا ینائی کوٹتم(2013ء) سمیت دیگر فلموں میں نمودار ہونے سے قبل سرکونم کی رومانوی مزاحیہ فلم کلاوانی (2010ء) میں بطور اداکارہ اپنی پہچان بنائی۔ اووِیا نے سندر سی کی فلم کالالپپو (2012ء) اور مزاح فلم یامیرؤکا بیامی (2014ء) میں بھی اداکاری کی اور یہ فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔ 2017ء میں، اووِیا حقیقی سیریز بگ باس تمل میں نظر آئیں۔[3]
اداکاری[ترمیم]
اووِیا نے اداکارہ کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز ملیالم فلموں میں معاون کردار ادا کرتے ہوئے کیا، خاص طور پر کنگارو (2007ء) اور پوتھیہ مکھم (2009ء) میں، جس میں پرتھوی راج اداکار تھے اور کالج ڈراما اپوروا (2008ء) میں اووِیا نے مرکزی کردار ادا کیا۔[4] اس کے بعد انہوں نے اپنی بی اے کی تعلیم مکمل کی۔
میڈیا میں[ترمیم]
2017ء میں، اووِیا نے اسٹار وجے چینل کے تمل حقیقی ٹیلی ویژن شو بگ باس میں حصہ لیا جسی کے میزبان کمل ہاسن تھے۔
2012ء میں اووِیا کی ملیالم فلم منوشیمرگم کو تمل زبان میں ڈب کیا گیا تھا اور پولیس راجیام کے نام سے جاری کیا گیا۔[5][6] فلم ساز سندر سی، سی ایس امودھن اور سنتوش جیاکومر نے اپنی فلموں کے لیے سائن کرنے اووِیا میں دلچسپی کا اعلان کیا، لیکن اووِیا نے ان پیش کشوں کو ٹھکرا دیا۔[7][8] بگ باس کی شہرت کے بعد، انہوں نے راگھو لارینس کی فلم منی 4: کنچنا 3 سائن کیا۔[9][10][11][12]
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Oviya - No more girl next door". Deccan Chronicle. 2013-09-09. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2013. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ deccanchronicle.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Oviya".
- ↑ "Ms Representation: The Oviya phenom". Newindianexpress.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Apoorva Review - Malayalam Movie Apoorva nowrunning review". Nowrunning.com. 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Producer of 'Bigg Boss' Oviya's film changes title to 'Oviyaava Vitta Yaaru'". Thenewsminute.com. 2 September 2017. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Bigg Boss Oviya Malayalam film Manushya Mrugam dubbed in Tamil as Police Rajjiyam and release soon - Tamil Movie News". Indiaglitz.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Former Bigg Boss Tamil contestant Oviya signs an adult comedy?". Indianexpress.com. 11 September 2017. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Oviya in Sundar C's next?". Timesofindia.indiatimes.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017.
- ↑ "Archived copy". 10 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017.
- ↑ Usha، P. T. (7 March 2019). "90 ML filmmaker Anita talks about what she tried to tell through her movie".
- ↑ https://www.thenewsminute.com/article/why-cant-woman-express-lust-she-tree-90ml-director-anita-udeep-tnm-97714
- ↑ "90 ML director Anita Udeep on dealing with trolls, criticism from film fraternity, and Simbu, Oviya's response- Entertainment News, Firstpost". Firstpost. 7 March 2019.
![]() |
ویکی کومنز پر اوویا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 29 اپریل کی پیدائشیں
- 1991ء کی پیدائشیں
- 1986ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- ترشور کی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کیرلا کی شخصیات
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ملیالی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں