اوکینوشیما (فوکوکا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اوکینوشیما (فوکوکا)
Okinoshima aerial01.jpg
 

مقام
متناسقات 34°14′39″N 130°06′21″E / 34.244281638889°N 130.10576061111°E / 34.244281638889; 130.10576061111  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر جاپانی مجموعہ الجزائر  ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 0.97 مربع کلومیٹر،  68.38 ہیکٹر،  79363.48 ہیکٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک Flag of Japan.svg جاپان[3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 1   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوکینوشیما (انگریزی: Okinoshima; جاپانی: 沖ノ島) ایک جزیرہ ہے جو جاپانی شہر موناکاتا، فوکوکا کا حصہ ہے۔ جزیرے کے زمین کو مقدس تصور کیا جاتا ہے۔ جزیرے کی آبادی مزار کے واحد ملازم پر مشتمل ہے۔ پورے جزیرے کو شنتو کامی سمجھا جاتا ہے اور اس پر عورتوں کا داخلہ منع ہے۔[4][5] ہاں آنے والے مرد برہنہ ہوکر سمندر میں نہاتے ہیں، جس کے بعد وہ مندر کی مقدس سرزمین پر پاوں رکھ سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2021ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2021ء. 
  3. GNS Unique Feature ID: -240308 — شائع شدہ از: 11 جون 2018
  4. "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region". یونیسکو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012. 
  5. "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region". World Heritage Promotion Committee of "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region". 05 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012. 

متناسقات: 34°14′42.31″N 130°6′19.20″E / 34.2450861°N 130.1053333°E / 34.2450861; 130.1053333