اویل مرودک
Appearance
اویل مرودک | |
---|---|
شاہ بابل | |
562 – 560 ق۔م | |
پیشرو | نبو کد نضر |
جانشین | نیرگل سراضر |
والد | نبو کد نضر |
پیدائش | ؟ |
وفات | 560 ق۔م |
اویل مرودک (عبرانی: אֱוִיל מְרֹדַךְ) بابل کا ایک بادشاہ جس نے دو سال (562 – 560 ق۔ م) حکومت کی۔ اِسے اس کے بہنوئی نیرگل سراضر[1] نے قتل کر دیا تھا۔ اس نے یہویاکین شاہ یہوداہ کو بابل میں 37 سالہ قید سے رہا کر کے سرفراز کیا اور عمر بھر کے لیے اس کی رسد مقرر کی اور وہ بادشاہ کے حضور بیٹھ کر کھانا کھاتا رہا۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]ماقبل | شاہ بابل 562–560 ق۔م |
مابعد |
ویکی ذخائر پر اویل مرودک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |