اکادمی فارسی زبان و ادب
ظاہری ہیئت
| مقصد | فارسی زبان کا لسانی ضابط۔ |
|---|---|
| صدر دفاتر | تہران، ایران |
| رکنیت | 300 کے قریب |
صدر | غلامعلی حداد عادل |
| ویب گاہ | https://apll.ir/ |
اکادمی فارسی زبان و ادب (فارسی: فرهنگستان زبان و ادب فارسی) ایران میں زبان فارسی کا باضابطہ سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا صدر دفتر تہران میں ہے اور اس سے پہلے اس کا نام اکادمی ایران تھا۔ یہ ادارہ 20 مئی 1935 کو سابق شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا۔
یہ اکادمی زبان پر سرکاری مقتدرہ ہے جو فارسی اور ایران میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر تحقیق و ترویج کا کام سنبھالے ہوئے ہے۔