اکبر خان (ڈائریکٹر)
ظاہری ہیئت
| اکبر خان | |
|---|---|
| (اردو میں: اکبر خان) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 جولائی 1949ء بنگلور, میسور ریاست, بھارت |
| شہریت | |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر، پروڈیوسر |
| پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان ، اردو |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
اکبر خان (پیدائش 7 جولائی 1949- 22 اگست 2023ء) ایک بھارتی اداکار، اسکرین رائٹر ، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ بھارتی اداکار، پروڈیوسر، ایڈیٹر اور ہدایت کار، فیروز خان اور سنجے خان کے سب سے چھوٹے بھائی ہیں۔
خان کی تعلیم بشپ کاٹن بوائز اسکول اور سینٹ جرمین ہائی اسکول دونوں بنگلور میں ہوئی تھی۔[1]
وفات
[ترمیم]اکبر خان 22 اگست 2023ء کو 74 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Akbar_Khan_(director)#cite_note-1
- ↑ "Senior Actor Akbar Khan Passes Away | Reviewit.pk". reviewit.pk (بزبان امریکی انگریزی). 22 Aug 2023. Retrieved 2023-08-22.
