اکبر ککٹل
ظاہری ہیئت
| اکبر ککٹل | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 جولائی 1954ء کیرلہ |
| وفات | 17 فروری 2016ء (62 سال) کالیکٹ |
| وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
| درستی - ترمیم | |
اکبر ککّٹِل ملیالم کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار گذرے ہیں۔ وہ جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے کوژیکوڈ ضلع کے مقام ککٹِل میں 7 جولائی، 1954ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام پی عبد اللہ اور والدہ کا نام سی کے کونج آمنہ ہیں۔ اکبر ککٹِل کا انتقال 17 فروری، 2016 ءکو ہوا۔[1]
تخلیقات
[ترمیم]کہانی
[ترمیم]- اِتو وَژی ونّاور ( اِس راہ سے آ گئے لوگ)
- میدھاشوَم
- شمیلہ فہمی
- ادھیاپکا کتھاکل (معلم کہانیاں)
- کادر کُٹی اُتّرَو
- آرام کالم (چھٹا زمانہ)
- وِیڈِنو تی پِڈِکُّنُو (گھر کو آگ لگتی ہے)
- آکاشَتِّنٹے اَتِرُکل (آسمان کی حدود)
- ناداپورم
- وِینڈوم نارنگا مُرِچّاپول (دوبارہ نارنگی کو کاٹا تو۔ ۔۔)
ناول
[ترمیم]- مرتیو یوگم
- استرنم
- ہریتابھاکل کپورم (ہریالیوں کے اس پار)
- وڈکو نِنّورو کُٹومبا ورتانتم (جنوب سے ایک خاندانی کہانی)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Litterateur Akbar Kakkattil no more | Akbar Kakkattil"۔ 2016-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-17
