کالیکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوڑیکوڈ
شہر
کوڑیکوڈ ساحل
کوڑیکوڈ ساحل
عرفیت: مصالحہ جات کا شہر
ملکبھارت
ریاستکیرالا
ضلعکوژیکوڈ
حکومت
 • شہرداراے کے پریماجم[1]
 • CollectorK. V. Mohan Kumar[2]
 • City Police CommissionerG. Sparjan Kumar IPS[3]
رقبہ
 • شہر128 کلومیٹر2 (49 میل مربع)
بلندی1 میل (3 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر432,097
 • کثافت3,400/کلومیٹر2 (8,700/میل مربع)
 • میٹرو[4]2,030,519
 [5]
زبانیں
 • دفتریملیالم ، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز673 0xx
رمز بعید تکلم91 (0)495
گاڑی کی نمبر پلیٹKL 11
جنسی تناسب0.915  /[5]
خواندگی96.8%[5]


کالیکٹ جس کو کوڑیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ([ko:ɻik:o:ɖ] ( سنیے)), بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔[6] یہ شہر، ریاست کیرالا کا دار الحکومت ٹریوینڈرم (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔

اہم شخصیات[ترمیم]

موسم[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے کوژیکوڈ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 28.9
(84)
29.8
(85.6)
31.6
(88.9)
32.4
(90.3)
32.8
(91)
30.5
(86.9)
29.8
(85.6)
27.9
(82.2)
29.5
(85.1)
31
(88)
30.2
(86.4)
29.8
(85.6)
30.5
(86.9)
اوسط کم °س (°ف) 21.7
(71.1)
22.5
(72.5)
23.8
(74.8)
24.4
(75.9)
25.1
(77.2)
24.8
(76.6)
24.5
(76.1)
23.9
(75)
22.8
(73)
22.2
(72)
21.8
(71.2)
21.3
(70.3)
23.3
(73.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 2.7
(0.106)
3.4
(0.134)
1.5
(0.059)
31.1
(1.224)
78.9
(3.106)
818.2
(32.213)
1,230.3
(48.437)
764.4
(30.094)
132.1
(5.201)
46.6
(1.835)
12.2
(0.48)
8.8
(0.346)
3,130.2
(123.236)
ماخذ: [7]

حمل و نقل[ترمیم]

کالیکٹ یا کوژیکوڈ ریلوے اسٹیشن۔

تعلیمی مراکز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A.K. Premajam elected Kozhikode Mayor"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 9 November 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010 
  2. "District Collectors/ADMs/SPs"۔ Government of Kerala۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012 
  3. "Officer name"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2012 
  4. "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 
  5. ^ ا ب پ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 
  6. "ALPHABETICAL LIST OF TOWNS AND THEIR POPULATION" (PDF)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014 
  7. "Kozhikode weather"۔ India Meteorological Department۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2010