مندرجات کا رخ کریں

ایرک وون ڈانیکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرک وون ڈانیکن
Erich von Däniken
(جرمن میں: Erich von Däniken)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایرک وون ڈانیکن 2009

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Erich Anton Paul von Däniken)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1935-04-14) 14 اپریل 1935ء (91 سال)
زوفنگن, آرگاو, سویٹزرلینڈ
وفات 10 جنوری 2026ء (91 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انٹرلیکن [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ [3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر  (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کاتھولکیت [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1 [6]  ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل غیر افسانوی ادب [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم ٹیکس چوری
دھوکا ( فی: 13 فروری 1970)[10][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایرک وون ڈانیکن ( 14 اپریل 1935ء -10جنوری 2026ء ) ایک سوئس مصنف تھے، جو سال 1965ء میں لکھی گئی تاب چیریٹس آف دی گاڈز سے پہچانے جاتے ہیں۔ ایرک وون ڈانیکن کی کتب قدیم عہد میں غیر ارضی خلانورد کے اثرات پر مبنی نظریات پر مشتمل ہوتی ہیں، ان کی 26 کے قریب کتابیں 32 زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں اور مجموعی طور پر 6 کروڑ 30 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ایرک وون ڈانیکن، زوفنجین آراگاؤ، سوئٹزرلینڈ کے ایک کٹر کیتھولک گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کیتھولک سینٹ مائیکل اسکول فرائی برگ سے حاصل کی۔ بچپن سے ہی ایرک وون ڈانیکن نے مذہبی تعلیمات کی بجائے خلاء اور اڑن طشتریوں کے متعلق دلچسپی تھی۔ 19 سال کی عمر میں، وون ڈانیکن چوری کے الزام میں چار ماہ کے لیے معطل رہے اور بعد میں اسکول سے نکال دیے گئے۔ پھر وہ ایک سوئس ہوٹل مالک کے شاگرد بن گئے۔ مصر میں جانے کے بعد، وہ دھوکا دہی اور غبن کے الزام میں بھی سزا دی گئی۔[12]

اس کے بعد وہ، ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ہوٹل روزن ہوگل کے مینیجر بن گئے، اس دوران رات گئے وہ اپنی کتاب چیریٹس آف دی گاڈز (دیوتاؤں کی رتھیں) پر کام کرتے رہے، دسمبر 1964 میں، ایرک وون ڈینیکن نے جرمن کینیڈین مجلہ آودک ڈیر نورڈویسٹن کے لیے ایک مضمون ("کیا ہمارے آباواجداد خلا کی طرف سے آئے تھے؟")لکھا۔ چیریٹس آف دی گاڈز (دیوتاؤں کی رتھیں) اوائل 1967 ء میں ایک پبلیشر کی طرف سے قبول کر لیا اور مارچ 1968 میں چھپا تھا۔ نومبر 1968 میں ایرک وون ڈینیکن کو 12 سال کے دوران بینک سے لیے ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر قرضہ کی عدم ادائیگی پر دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ یہ پیسے انھوں نے اپنی کتاب کی تحقیق کے لیے غیر ملکی اسفار میں خرچ کیے تھے، ان کا ارادہ بدنیتی پر مبنی نہیں تھا بلکہ کریڈٹ کارڈ ادارے غلطی پر تھے۔ انھیں ایک ڈیڑھ سال قید اور 3،000 فرانکس جرمانہ کی سزا سنائی گئی لیکن وہ جلد ہی رہا ہو گئے۔ ان کی پہلی کتاب، چیریٹس آف دی گاڈز (دیوتاؤں کی رتھیں)، ان کے مقدمے کی سماعت کے وقت شائع ہوئی اور اس کی فروخت میں ملنے والی رقم نے ان کا قرض ادا کر دیا اور وون ڈٖانیکن نے جیل میں اپنی دوسری کتاب لکھنا شروع کی۔ رہا ہونے کے بعد انھوں نے ہوٹلنگ کا بزنس چھوڑ دیا اور مستقل طور پر ایک مصنف بن گئے۔[13][14]

بحیثیت مصنف

[ترمیم]

ایرک وون ڈانیکن کی کتب قدیم عہد میں غیر ارضی خلانورد کے اثرات پر مبنی نظریات پر مشتمل ہوتی ہیں، ان کی 26 کے قریب کتابیں 32 زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں اور مجموعی طور پر 6 کروڑ 30 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں

کتب

[ترمیم]
  • ۔ چیریٹس آف دی گاڈز (دیوتاؤں کی رتھیں)۔ سن اشاعت: 1969ء۔ سووینئر پریس لمیٹڈ
  • ۔ ریٹرن ٹو دی اسٹار (ستاروں کی جانب واپسی)۔ سن اشاعت: 1970ء۔ سووینئر پریس لمیٹڈ
  • ۔ گاڈز فرام آؤٹر اسپیس (بیرونِ خلاء کے دیوتا)۔ سن اشاعت: 1972ء۔ بینتھم (ریٹرن ٹو دی اسٹار کا ترمیمی ایڈیشن)
  • ۔ دی گولڈ آف دی گاڈز (دیوتاؤں کا سونا)۔ سن اشاعت: 1973ء۔ سووینئر پریس لمیٹڈ
  • ۔ میراکلز آف دی گاڈز۔ (دیوتاؤں کے کرشمے)۔ سن اشاعت: 1975ء۔ سووینئر پریس لمیٹڈ
  • ۔ ان دی سرچ آف اینشنٹ گاڈز۔ (قدیم دیوتاؤں کی تلاش میں)۔ سن اشاعت: 1976ء۔ کورگی بکس
  • ۔ اکارڈنگ ٹو دی ایویڈینس۔ (ٹبوت کے مطابق)۔ سن اشاعت: 1977ء۔ سووینئر پریس لمیٹڈ
  • ۔ سائنز آف دی گاڈز۔ (دیوتاؤں کی نشانیاں)۔ سن اشاعت: 1980ء۔ کورگی بکس

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2026 — Gründer des Mystery Parks: Schweizer Autor und Publizist Erich von Däniken ist gestorben — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2026
  2. تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2026 — L'écrivain alémanique Erich von Däniken est décédé à 90 ans | RTS — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2026
  3. https://web.archive.org/web/20160406142245/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/erich-von-daniken — سے آرکائیو اصل فی 6 اپریل 2016
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118523260 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2026
  5. عنوان : Historische Lexikon der Schweiz — HDS ID: https://hls-dhs-dss.ch/fr/articles/043417 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2026
  6. تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2026 — Schweizer Autor und Publizist Erich von Däniken ist gestorben
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14052164r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  8. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7736419
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001663 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2026
  10. 13. Februar 1970 - Erich von Däniken wird wegen Betrugs verurteilt — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2026
  11. Seit 50 Jahren will uns Erich von Däniken davon überzeugen, dass wir von Aliens abstammen. Mit 83 ist er kurz vor dem Ziel. Sagt er. — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2026
  12. "ایرک وون ڈانیکن"۔ پلے بوائے میگزین (جلد21 شمارہ8)۔ اگست 1974ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  13. "ایرک وون ڈانیکن کی ابتداء"۔ نیویارک ٹائمز۔ 31 مارچ 1974ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  14. پیٹر کراسہ (1976ء)۔ اے بائیوگرافی آف ایرک وون ڈانیکن۔ ایلن اینڈ کمپنی، لمیٹڈ۔ ص 74 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |pages-indicator= و|page-indicator= (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |localtion= رد کیا گیا (معاونت)، ونامعلوم پیرامیٹر |separator= رد کیا گیا (معاونت)