آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایماق یا ایماک (Aimāq) افغانستان میں فارسی بولنے والے خانہ بدوش اور نیم خانہ بدوش قبائلیوں کا مجموعہ ہے-[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Aimak". 1911 Encyclopædia Britannica. Volume 1. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2018.