ایمان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:53، 18 جنوری 2019ء از Obaid Raza (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:لولی وڈ)
ایمان علی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عابد علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
راحمہ علی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایمان علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ 19 دسمبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز شعیب منصور کی 2007ء کی فلم خدا کے لیے سے کیا۔ اُنہوں نے شعیب منصور کی دوسری فلم بول (فلم) میں بھی کام کیا جو 2011ء میں منظر عام پر آئی۔

  1. بنام: Iman Ali — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/111510