ایمی ہیتاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمی ہیتاری
معلومات شخصیت
پیدائش 6 دسمبر 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عدن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یمن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ايمي يوسف احمد محمد يحيى ہيتاری (ولادت 6 دسمبر 1990ء) یمن کی ایک مغنیہ ہیں جو جاپانی اینیمے کے عربی ترجمے اور ان کی نغمہ سرائی کے لیے مشہور ہیں۔ وہ جاپانی اینیمے کو عربی زبان میں اسی وزن کے ساتھ منتقل کرتی ہیں، حتیٰ کہ ان کے موضوع میں بھی تبدیلی نہیں کرتیں، بس عربی الفاظ اور موزوں تعبیریں استعمال کرتی ہیں۔[1]

یوٹیوب پر ان کے اس کام کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ لاکھوں لوگ ان کے نغموں کو سنتے اور پسند کرتے ہیں۔ ان کے یوٹیوب چینل پر 30 سے زائد اینمے گانے موجود ہیں جن میں اب تک سب سے مقبول "احلام والحياة امل" رہا ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایمی نے سنہ 2015ء میں جامعہ عدن سے عربی زبان و ادب میں بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد دو سال موسیقی سیکھی پھر کسی ذاتی سبب کی بنا پر یہ سلسلہ موقوف ہو گیا۔ لیکن انھوں نے نجی طور پر اپنے آپ کو تعلیم سے جوڑے رکھا۔


کیرئر[ترمیم]

2013ء میں ایمی اس وقت موسیقی دنیا میں مشہور ہو گئی جب اس نے اپنی دوست انغام عدنان کے مجموعہ میں سے ایک کلام گایا۔ سامعین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ اس کی آواز بہت واضح اور منفرد تھی۔ اس کی ویڈیو کو لوگ بار بار سنتے تھے اور دوسروں کو دعوت سماعت دیتے تھے اور اس طرح ایمی بہت کم وقت بہت زیادہ شہرت یافتہ ہو گئی۔ 28 سالہ لڑکی ایمی صرف فصحی عربی زبان میں گاتی ہے۔ 2017ء میں اس کا البم الحياة أمل منظر عام پر آیا جس نے ایمی کی شہرت میں چار چاند لگا دئے۔ یوٹیوب پر اس کے چینل پر یہ نغمر نشر ہونے کے بعد تقریباً 50 ملین ویو بہت پورے ہو گئے۔ اس کے ایمی نے دوسرا البم سُكر نشر کیا۔ جسے آدھے گھنٹے میں ہی نصف ملین ویو ملے۔ اس کے ایمی کو کئی ممالک سے تقریب میں شرکت کی دعوت ملنے لگی۔


البم[ترمیم]

* البم سكر (2019ء)[ترمیم]

# عنوان دورانیہ
1 سكر 3:18
2 يا ترى ما بي 4:52
3 أن الأوان 4:31
4 درب النجاح 3:16
5 رسام 2:06

* البم الحياة امل (2017ء)[ترمیم]

# عنوان دورانیہ
1 الحياة أمل 4:17
2 أحلام 5:01

* اینیمے[ترمیم]

# عنوان اصل نغمہ اینے مے دورانیہ
1 أشتاق اليك Missing You المتحري الروحي ياكومو 6:00
2 برتقال Orange كذبتك في أبريل 6:25
3 نور سام عال Netsujou no Spectrum الخطايا السبع المميتة 4:13
4 الطائر الأزرق Blue Bird ناروتو شيبودن 4:42
5 شارك العالم Share the World ون بيس 3:39
6 نادي لي باسمي Sore wa Chiisana Hikari no Youna البلدة في غيابي (المندثر) 5:06
7 انهيار Unravel غول طوكيو 4:19
8 مطاردة Chasing فيري تيل 3:53
9 لحن الحياة Bokura Ha Imano Nakade لاف لايف! 4:51
10 الهجوم على العمالقة - نسخة البيانو Guren No Yumiya هجوم العمالقة 5:19
11 الهجوم على العمالقة - نسخة صندوق الموسيقى Guren No Yumiya هجوم العمالقة 4:23
12 يوتيربي Euterpe غيلتي كراون 4:34
13 ذاكرتك Kimi no Kioku هاكوكي "Hakuoki" 4:43
14 القمر الشاحب Aoki tsuki Michite الخادم الأسود 4:54
15 لكَ لا بديل X_U أوواري نو سيراف 4:46
16 مرة تلو الأخرى Time After Time المحقق كونان 4:26
17 اللعبة الكبرى Fire اللعبة الكبرى (أنمي) 2:12
18 روبن هود Robin Hood روبن هود: السهم الناري 1:31
19 هذه اللعبة This Game لا لعب لا حياة
"No Game No Life"
7:27
20 الدمية أليس Still Doll فارس مصاص الدماء 3:48
21 حان الوقت The Day أكاديميتي للأبطال 4:30
22 في انتظارك دوما أن تعود I'll Find You Sooner Than the Stars ون بنش مان 4:43
23 حكايات ما أحلاها Make it Happen الحكايات الأكثر شهرة 2:34
24 مغامرات حنين Love مغامرات حنين 1:42
25 للحب جمال و لون LOOP تسوباسا كرونيكل 6:19
26 أنت الأمان Mother دروب ريمي 2:52
27 وداعا الى اللقاء Sandybell ساندي بل 1:22
28 الانعكاس Reflectia دموع حقيقية "True Tears" 5:16
29 لا تبك يا صغيري The Biggest Dreamer أبطال الديجيتال (الجزء الثالث) 3:04

==

حوالہ جات[ترمیم]