مندرجات کا رخ کریں

اینجل شارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینجل شارک
زمانی حد: 161–0 ما[1] Oxfordian to Present
Japanese angelshark, Squatina japonica
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
ذیلی جماعت:
بالائی فصیلہ:
فصیلہ:
Squatiniformes

خاندان:
Squatinidae

Bonaparte, 1838
جنس:
Squatina

نوعی قسم
Squalus squatina
Squatina squatina, usually known simply as the angelshark, is the type species for all angelsharks
Ornate angelshark, S. tergocellata
Australian angelshark, S. australis

اینجل شارک (انگریزی: Angel shark) ایک رے مچھلی کی طرح نظر آتی ہے لیکن حرکتیں اس کی کیٹ مچھلی کی طرح ہوتی ہیں، ڈیڑھ میٹر لمبی اینجل سمندر کے ریتلے پیندے میں بیٹھ جاتی ہے اور جیسے ہی کوئی چھوٹی مچھلی قریب سے گزرتے ہوئے اس کی زد میں آجائے تو یہ اس کو ہڑپ کر جاتی ہے، یہ غوطہ خوروں کو بھی کاٹ لیتی ہے لیکن زیادہ نقصان نہیں پہنچاتی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bourdon, J. (2009). Genera from the Fossil Record: Squatina. The Life and Times of Long Dead Sharks. Retrieved on July 8, 2009.