اینو ننٹے موئدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اینو ننٹے موئڈین Ennu Ninte Moideen
ENM-Writeup.jpg
فلم پوسٹر
ملیالم: എന്ന് നിന്‍റെ മൊയ്തീൻ
ہدایت کار آر ایس ومل
پروڈیوسر سریس راج
بنوئی شنکرت
راگی تھامس
تحریر آر ایس ومل
ستارے پرتھوی راج سکمارن
پاروتی
راوی سدھیر کرامنا
موسیقی نغمے:
ایم جیاچندرن
رمیش ناراین
گوپی سندر
پس منظر موسیقی:
گوپی سندر
سنیماگرافی جومون ٹی جان
ایڈیٹر مہیش ناراین
پروڈکشن
کمپنی
نیوٹن موویز
تقسیم کار سینٹرل پکچرز
تاریخ اشاعت
  • 19 ستمبر 2015ء (2015ء-09-19)
دورانیہ
177 منٹ
ملک بھارت
زبان ملیالم
بجٹ 12 کروڑ (امریکی $1.9 ملین)[1]
باکس آفس اندازاً۔ 50 کروڑ (امریکی $7.9 ملین)[2]

اینو ننٹے موئدین (Ennu Ninte Moideen) (ترجمہ: فقط تمھارا موئدین) ایک مشہور ملیالم فلم ہے جس کی کہانی اصل واقعے پر مبنی ہے۔[3] کیرلا کے کالیکٹ کے نزدیک موکم گاؤں میں زندہ موئدین (محی الدین) اور کانچنا مالا کی اصلی زندگی کی کہانی جو 1960ء کی دہائی میں پیش آئی، اس میں فلم بند ہوئی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Content triumphed over star power in southern filmdom (2015 in Retrospect)"۔ Business Standard۔ مورخہ 19 دسمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015۔
  2. Premam, Ennu Ninte Moideen and other top Malayalam movies that did well at the box office in 2015 - IBTimes India
  3. "IBNLive Movie Awards 2016: Nominees for Best Actress (South)"۔ IBNLive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016۔ Parvathy was lauded for her efforts in Malayalam romantic thriller 'Ennu Ninte Moideen'.
  4. "Ennu Ninte Moideen unfolds in the first person account of Kanchanamala". The Times of India (17 July 2014). Retrieved on 27 September 2015.

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید برائے مطالعہ[ترمیم]