مندرجات کا رخ کریں

این ڈی ٹی وی انڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این ڈی ٹی وی انڈیا
ملکبھارت
نشریاتی علاقہIndia and international
صدر دفترنئی دہلی
پروگرامنگ
زبانہندی زبان
تصویر کا فارمیٹ4:3/16:9 (576i SDTV
16:9 1080i (HDTV)
ملکیت
مالکاین ڈی ٹی وی
ساتھی چینلNDTV 24x7
NDTV Prime
تاریخ
آغاز2003
روابط
ویب سائٹkhabar.ndtv.com
دستیابی
Streaming media
NDTV India Live TV[1]

این ڈی ٹی وی انڈیا (انگریزی: NDTV India)(NDTV इंडिया) بھارت کا ہندی زبان کو خبررساں ٹی وی چینل ہے۔ اس کا تاسیسی ادارہ این ڈی ٹی وی ہے۔[1]

جون 2016ء میں این ڈی ٹی وی نے مملکت متحدہ میں این ڈی ٹی وی انڈیا اور این ڈی ٹی وی اسپائس کے نام سے دو الگ الگ چینل نشر کیے۔۔[2] این ڈی ٹی وی انڈیا کو 1 مارچ 2019ء کو ڈی ڈی کے مفت چنیلوں کی فہرست میں نمبر 45 پر شامل کیا گیا۔

تاریخ

[ترمیم]

این ڈی ٹی وی کا آغاز مشہور صحافی پرانوئے رائے اور ان کی الہیہ رادھیکا رائے نے کیا۔ رادھیکا ادارہ کی مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ 1998ء میں این ڈی ٹی وی نے دور درشن کی طرح کرنٹ افیئرس شو دی ورلڈ دس ویک نشر کیا۔ اسی شو کی وجہ سے این ڈی ٹی وی کو ایک الگ پہچان ملی اور ایک نجی چینل کے طور پر اس کی ساکھ جم گئی۔ معا بعد یہ بھارت کا پہلا 24 گھنٹہ چلنے والا چینل بن گیا۔ 2003ء میں این ڈی ٹی وہ نے دو 24 گھنٹے چلنے والے چینل نشر کیے - انگریزی زبان میں این ڈی ٹی وی 24x7 اور ہندی زبان میں این ڈی ٹی وی انڈیا۔

متعلقہ شخصیات

[ترمیم]
  • رویش کمار
  • منورنجن بھارتی
  • کمال خان
  • منیش کمار
  • نیدھی کلپتی
  • سنکیت اوپادھیائے
  • اکھیلیش شرما
  • انوراگ دواری
  • نیہا قدوائی
  • ہیمانشو شیکھر مشرا
  • نیتا شرما

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NDTV India"
  2. "NDTV India & NDTV Spice to launch in UK"۔ BizAsia۔ 14 جون 2016۔ 2016-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-17

بیرونی روابط

[ترمیم]