زی ہندوستان
ظاہری ہیئت
| ملک | بھارت |
|---|---|
| صدر دفتر | نئی دہلی |
| پروگرامنگ | |
| زبان | ہندی زبان |
| ملکیت | |
| مالک | زی میڈیا کارپوریشن |
زی ہندوستان (انگریزی: Zee Hindustan) ہندی زبان کا ایک خبر رساں ٹی وی چینل ہے جس میں خصوصاً دیہی ہندوستان کی خبروں کی ترسیل پر توجہ مرکوز رکھی جاتی ہے۔[1][2][3]
اس چینل کا سابقہ نام انڈیا 24x7 تھا۔ یہ 24 گھنٹوں کا چینل ہے۔ اس کا مقصد خاندانوں پر مبنی ناظرین سے زی میڈیا کارپوریشن کا مزید وابستہ ہونا، جس کا کہ یہ چینل حصہ ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zee group news channel Zee Hindustan goes live"۔ Exchange4media.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-25
- ↑ "ZEE Media launches Hindi news channel Zee Hindustan"۔ Indiatoday.intoday.in۔ 22 مئی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-25
- ↑ "Zee group launches news channel Zee Hindustan"۔ Indiantelevision.com۔ 22 مئی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-25
- ↑ https://www.amagimix.com/channels/zee-hindustan/[مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox television channel with unknown parameters
- 1999ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- 2017ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- ایسل گروپ
- بھارت کی تفریحی کمپنیاں
- بھارت کی میڈیا کمپنیاں
- بھارت میں 1999ء کی تاسیسات
- بھارت میں 2017ء کی تاسیسات
- ہندی زبان کے ٹیلی ویژن اسٹیشن
- نوئیڈا میں ٹیلی ویژن اسٹیشن
- سانچہ جات خانہ معلومات
- ٹیلی ویژن اسٹیشن