ایڈوبی ساؤنڈ بوتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایڈوبی ساؤنڈ بوتھ
Adobe Soundbooth CS5 Icon
Adobe Soundbooth CS3 running on Mac OS X
Adobe Soundbooth CS3 running on Mac OS X.
تیار کردہایڈوبی
مستحکم اشاعتایڈوبی کریٹیو سوئیٹ / اپریل 12، 2010؛ 10 سال قبل (2010-04-12)
آپریٹنگ سسٹمMac OS X v10.4.9, Windows XP SP2, ونڈوز وسٹا and ونڈوز 7
پلیٹ فارمx86, x86-64
صنفDigital audio editor
اجازت نامہProprietary
ویب سائٹAdobe Soundbooth Homepage

تعارف[ترمیم]

Adobe Soundbooth اس کا تازہ ترین ورژنCS5 بھی تین سال پرانا ہے جو 12اپریل 2010جو جاری ہوا۔ Mac OS X v10.4.9، Windows XP SP2، Windows Vista اور Windows 7 کے لیے دستیاب ہے۔ Adobe Soundbooth ایڈوب کا ڈیجیٹل آڈیو ایڈیٹر ہے جسے SoundEdit 16 اورCool Edit 2000 کے جواب میں بنایا گیا تھا۔ اب آڈیو ایڈیٹنگ کے لیے Adobe Soundbooth کی جگہ ایڈوب سے اس سے بھی زیادہ بہترین سافٹ وئیر Adobe Audition متعارف کرایا ہے جو Adobe Creative Suite 5.5 Production Premium کا حصہ ہے۔ 2011میں ایڈوب نے Adobe Soundbooth پر مزید کام ختم کر دیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013

بیرونی روابط[ترمیم]