بابئی (قبیلہ)
Appearance
قیس عبدالرشید کی چھوٹے بیٹے کا نام گرگشت یا غرغشت تھا اور گرگشت کے بڑے بیٹے کا نام بابی تھا، بابی کی اولاد کو بابیان یا بابئی (پشتو: بابئی)کہتے ہیں۔ان کا پرانا نام بابی تھا۔ بابیان کئی شاخوں میں تقسیم ہیں جن میں میرزی بھائی اور آمری قابل ذکر ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر سادہ مخلص اور محنتی ہیں اور زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں آباد ہیں۔
ریاست جوناگڑھ کے نواب اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔
مشاہیر
[ترمیم]- محمد دلاور خان جی بابی، 14ویں گورنر سندھ، پاکستان اور نواب جوناگڑھ