بابا سیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بابا سیئر
مرزا محمد سیار
مہسیار
پیدائشمرزا محمد
1633ء
چترال, سرحد پاکستان
وفات1708ء
شوگرام, چترال
آخری آرام گاہشوگرام
قلمی ناممہسیار
پیشہشاعر
زبانکھوار، فارسی
قومیتپاکستانی
نسلچترالی
شہریتپاکستانی
دورمغلیہ سلطنت
اصنافیارمن ھمین
موضوعکھوار گیت

بابا سیئر (انگریزی: Baba Siyer) ایک چترالی صوفی شاعر تھے۔

پیدائش: 1633ء

انتقال: 1708ء

چترالی زبان کھوار اور فارسی کے عظیم صوفی شاعر۔ مرزا محمد سیئر پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھتے تھے۔ چترال کے گاؤں ریشن میں آپ کا مزار واقع ہے۔ کھوار اکیڈمی نے بابا سیئر کو کھوار شاعری کے حافظ شیرازی سے تشبیہ دی ہے۔ اور ایک قرارداد کے ذریعے اکادمی ادبیات پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کے صوفی شاعر بابا سیئر کے نام کا ایوارڈ جاری کیا جائے۔