بابو لال ناگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بابو لال ناگر
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جے پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بابولال ناگر (बाबूलाल नागर) ایک بھارتی سیاست دان ہے جو پہلے انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے ساتھ تھا۔ وہ راجستھان حکومت میں سابق وزیر تھے۔ ناگر کانگریس کے ٹکٹ پر جے پور ضلع کے ڈوڈو سے 2008ء میں راجستھان قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وزیر اعلٰی اشوک گہلوت کے تحت ناگر کو ڈیری، کھادی اور دیہی صنعت کا وزیر مقرر کیا گیا تھا۔[1] انھوں نے ستمبر 2013ء میں وزیر اعلیٰ اور خواتین کے گروپوں کے دباؤ پر استعفیٰ دے دیا تھا [1][2] اور کچھ دنوں بعد انھیں کانگریس پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔[3] ان پر کئی مجرمانہ الزامات بھی عائد ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Rape accused Minister quits in Rajasthan, says he's clean"۔ Hindustan Times۔ 20 September 2013۔ 26 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "BJP, women's groups want Nagar sacked"۔ Hindustan Times۔ 18 September 2013۔ 19 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. पूर्व मंत्री बाबूलाल नागर को बड़ी राहत, दुष्कर्म मामले में हुए बरी [Former minister Babu Lal Nagar relieved, acquitted in rape case]۔ Rajasthan Patrika (بزبان ہندی)۔ 30 January 2017۔ 30 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ