باب:بلوچستان/منتخب مضمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ باب بلوچستان کے لیے منتخب مضامین کی فہرست ہے۔

شمار خلاصہ مضامین
5
باب:بلوچستان/منتخب مضمون/5
4
باب:بلوچستان/منتخب مضمون/4
3
باب:بلوچستان/منتخب مضمون/3
2

بعض محقق کہتے ہیں کہ بلوچ آریائی نسل سے ہیں جو البرز کے شمالی علاقوں میں رہتے تھے- کچھ تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ شام کے علاقہ حلب سے نقل وطن کرکے بلوچستان آ کر بسے تھے، بعض ریسرچ سکالرز کی رائے ہے کہ بلوچ کیسپئین کے ساحلی علاقہ سے ایران منتقل ہوئے تھے۔ فردوسی کے شاہنامہ میں بلوچوں کا نمایاں ذکر ملتا ہے۔ اور سائیرس کے زمانہ میں بلوچوں کا ایران کے علاقہ کرمان اور سیستان میں زبردست اثر تھا، بلوچی زبان کا تعلق انڈو یوروپین زبان سے ہے اور اس پر فارسی کی گہری چھاپ ہے اس لیے اس رائے میں وزن ہے کہ بلوچ ایران کے راستہ کیسپئین سے بلوچستان آئے تھے، بلوچ لفظ کے بارے میں بھی مختلف آراء ہیں- ممتاز تاریخ دان ہرزفیلڈ کی رائے ہے کہ یہ لفظ مدین کے علاقہ کا لفظ ہے جو برزا واک سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں بلند چیخ۔ بعض تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ بلوچ لفظ بابل کے مشہور بادشاہ بیلوس سے مناسبت رکھتا ہے۔ چند تاریخ دانوں کا تو یہ کہنا ہے کہ لفظ بلوچ سنسکرت کےدو الفاظ سے مل کر بنا ہے ۔ بل یعنی طاقت اور اچ یعنی بلند۔ دوسرے معنوں میں اعلی طاقت ور- ایران میں بلوچوں کا علاقہ جو ایرانی بلوچستان کہلاتا ہے اور جس کا دارالحکومت زاہدان ہے، ستر ہزار مربع میل کے لگ بھگ ہے- بلوچوں کی آبادی ایران کی کل آبادی کا دو فی صد ہے- افغانستان میں زابل کے علاقہ میں بلوچوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے-

1
باب:بلوچستان/منتخب مضمون/1