باب ہاروی
Appearance
باب ہاروی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جنوری کولمبو، سری لنکا |
تاریخ وفات | 7 جولائی 2010ء |
قومیت | سری لنکا |
زوجہ | گریس ہاروی |
عملی زندگی | |
پیشہ | براڈکاسٹر/ کرکٹ/ رگبی کمنٹیٹر |
ملازمت | ریڈیو سیلون/سری لنکا براڈکاسٹنگ کارپوریشن |
وجہ شہرت | نشریات/کرکٹ کمنٹری |
درستی - ترمیم |
رابرٹ جیمز انتھونی ہاروی "باب" ہاروی ریڈیو سیلون کے ایک مقبول اناؤنسر تھے۔ ہاروی کی آواز جزیرے سیلون کی کرکٹ کمنٹری سے جڑی ہوئی تھی۔ انھوں نے ریڈیو سیلون اور اس کے بعد سری لنکا براڈکاسٹنگ کارپوریشن سے انگلش کرکٹ کمنٹری ٹیم کی قیادت کی ہے۔ ہاروی ایک اہم شخصیت رہے ہیں جہاں سری لنکا کی کرکٹ کمنٹریوں کا تعلق ہے اور وہ انگلینڈ کی ٹیموں کے خلاف سیلون ٹیسٹ میچوں پر ریڈیو پر رہے ہیں۔[1]