بارسلونا کا کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بارسلونا کا گرجاگھر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اس گرجاگھر اور سگرادا فیمیلیا سے کسی غلط فہمی کا شکار مت ہویئے جو ایک بارسلونا ہی میں موجود ایک جداگانہ گرجاگھر ہے۔
Cathedral of the Holy Cross and Saint Eulalia
Catedral de la Santa Creu i Santa Eulàlia
Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia
Cathedral of the Holy Cross and Saint Eulalia.jpg
بنیادی معلومات
مقام برشلونہ, کاتالونیا, ہسپانیہ
متناسقات 41°23′02″N 2°10′35″E / 41.38389°N 2.17639°E / 41.38389; 2.17639متناسقات: 41°23′02″N 2°10′35″E / 41.38389°N 2.17639°E / 41.38389; 2.17639
مذہبی انتساب رومن کیتھولک
صوبہ Archdiocese of Barcelona
ملک ہسپانیہ
سنہ تقدیس 1867
مذہبی یا تنظیمی حالت کیتھیڈرل
حیثیت Active
سربراہی Lluís Martínez Sistach
ویب سائٹ www.catedralbcn.org
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر Church
طرز تعمیر Gothic, Gothic Revival
سنگ بنیاد 1298
سنہ تکمیل 1420
تفصیلات
لمبائی 90 میٹر (300 فٹ)
چوڑائی 40 میٹر (130 فٹ)
انتہائی بلندی 53 میٹر (174 فٹ) (2 towers)

بارسلونا گرجاگھر (کاتالان زبان میں : Catedral de la Santa Creu i Santa Eullia، اسپینی زبان میں : Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia) اسپین کے بارسلونا شہر میں موجود ایک گرجاگھر ہے۔[1] یہ گوتھک طرز میں بنا ہوا ہے۔ یہ آرک بشپ کی سیٹ ہے۔ اسے 13ویں سے لے کر کے 15ویں صدی کے دوران بنایا گیا۔ لیکن اس کا اہم ترین کام 14ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس کا مٹھ 1448ای میں بنایا گیا۔[2] اس کا سامنے کا حصّہ 19ویں صدی میں نوگوتھک طرز میں بنایا گیا تھا۔

تاریخ[ترمیم]

یہ گرجاگھر بارسلونا کے یولالیا (Eulalia of Barcelona) کے نام معنون ہے۔ انہوں نے رومن دوربادشاہت کے دوران آپنی شہادت دی تھی۔

تصاویر کی گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Patterson، Margot (2004-04-01)۔ "To build a cathedral is immense, crazy work"۔ National Catholic Register۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-01-12۔ 
  2. Though sometimes inaccurately so called, the famous سگرادا فیمیلیا is not a cathedral

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]