بخاری عوامی سوویت جمہوریہ
Jump to navigation
Jump to search
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ Bukharan People's Soviet Republic Buxoro Xalq Sho'ro Jumhuriyati (ازبک) Бухарская Народная Советская Республика (روسی) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1925 | |||||||||||
![]() بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (سرخ) سوویت وسطی ایشیاء میں | |||||||||||
دار الحکومت | بخارا | ||||||||||
عام زبانیں | ازبک تاجک · بخاری | ||||||||||
مذہب | اسلام تصوف (نقشبندی) یہودیت | ||||||||||
حکومت | اشتراکی جمہوریہ | ||||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||||
• بادشاہت کا تختہ الٹ | ستمبر 2, 1920 | ||||||||||
• قیام | اکتوبر 8 1920 | ||||||||||
• موقوفی نطام | فروری 17 1925 | ||||||||||
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] | ||||||||||
|
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (Bukharan People's Soviet Republic) (ازبک: Buxoro Xalq Sho'ro Jumhuriyati، روسی: Бухарская Народная Советская Республика) روسی انقلاب کے فورا بعد سالون کے دوران سابقہ امارت بخارا کی حکومت کی باگ دوڑ 1924ء میں سنبھالی۔ اس کا نام بخاری سوویت اشتراکی جمہوریہ (Bukharan Soviet Socialist Republic) (روسی: Бухарская Социалистическая Советская Республика) میں تبدیل کر دیا گیا۔
علاقائی سرحدوں کی دوبارہ ترسیم کے بعد اس کا زیادہ تر علاقہ ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ اور کچھ حصہ ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ کو دے دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1920ء کی تاسیسات
- 1920ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ابتدائی سوویت جمہوریتیں
- ازبکستان میں اشتمالیت
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- تاجکستان میں اشتمالیت
- تاریخ ازبکستان
- تاریخ بخارا
- تاریخ تاجکستان
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سوویت اتحاد کی جمہوریتیں
- سوویت وسطی ایشیا
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک