مندرجات کا رخ کریں

برق مچھلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برق مچھلی
سائنسی درجہ بندی
فصیلہ:

برق ماہی یا برقی مچھلی (electric ray) ایسی مچھلیوں کی قسم ہوتی ہیں کہ جن کے جسم میں برقی اعضاء کا جوڑا پایا جاتا ہے اور ان برقی اعضاء کی مدد سے وہ برقی تخریج (electric discharge) پیدا کر کہ اپنے شکار کو مفلوج یا ہلاک کرسکتی ہیں۔ اس برقی تخریج کی مقدار 8 وولٹ سے 220 وولٹ تک ہو سکتی ہے اور اس مقدار کا انحصار ان مچھلیوں کی انواع پر ہوتا ہے۔