برنارڈ بروڈہرسٹ
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | برنارڈ مینارڈ لوکاس بروڈہرسٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 6 اگست 1873 بنارس، اتر پردیش, برطانوی راج | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 27 اپریل 1915 یپریس سیلینٹ, بیلجیم | (عمر 41 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1897 | ہیمپشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 3 جنوری 2010 |
برنارڈ مینارڈ لوکاس بروڈہرسٹ (پیدائش:6 اگست 1873ء)|(انتقال:27 اپریل 1915ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ بروڈہرسٹ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم باؤلنگ کی بروڈہرسٹ نے ہیمپشائر کے لیے وارک شائر کے خلاف 1897ء میں واحد اول درجہ کھیلا۔ بروڈہرسٹ نے پہلی جنگ عظیم میں خدمات انجام دیں، جہاں مغربی محاذ پر اس نے چوتھی گورکھا رائفلز کے ساتھ خدمات انجام دیتے ہوئے میجر کا عہدہ حاصل کیا۔
انتقال
[ترمیم]بروڈہرسٹ کی 27 اپریل 1915ء کو بیلجیئم کے شہر یپریس کے قریب لڑائی میں موت ہو گئی۔ اس کی عمر 41 سال تھی۔