بروشسکی سافٹوئیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بروشسکی سافٹوئیر
فائل:Burushaski software.png 150px
200px
بروشسکی سافٹوئیر
حقیقی مصنف رحمت عزیز چترالی
تیار کردہ رحمت عزیز چترالی
ابتدائی اشاعت 2018؛ 1 سال قبل (2018)
مستحکم اشاعت 1.0 / جون 2018؛ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (2018-ایرر: غلط وقت۔)
ارتقائی حالت فعال
پروگرامنگ زبان بروشسکی
آپریٹنگ سسٹم مائیکروسافٹ ونڈوز
پلیٹ فارم آئی پیڈ، آئی فون، آن لائن، ڈیسک ٹاپ، ونڈوز، لیونکس، میکوز وغیرہ
حجم 1.0
دستیاب زبانیں بروشسکی
صنف سافٹوئیر
اجازت نامہ ملکیتی
ویب سائٹ Rachitrali-Burushaski

بروشسکی سافٹوئیر بروشسکی، پنجابی اور اردو زبانیں لکھنے اور صفحات کی تزئین و آرائش کا ایک سافٹ وئیر ہے جس کا پہلا نسخہ 2018ء میں جاری ہوا۔ اسے پاکستان تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات رحمت عزیز چترالی نے تخلیق کیا ہے اور یہ مائکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ آئی پیڈ، آئی فون، آن لائن، ڈیسک ٹاپ، ونڈوز، لیونکس، میکوز اور اینڈرائیڈ موبائل کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔ بروشسکی سافٹوئیر خاص طور پر بروشسکی زبان کے نستعلیق رسم الخط لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]