بقائب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بقائب (انگریزی:Incumbent) ،لفظ بہ (یعنی پر) اور قائب (قابو کرنے والا )۔ یہ لفظ بقائب سیاست میں زیادہ دراستعمال ہے۔ یہ لفظ سیاست میں موجودہ دفتردار یا حکمران کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یعنی جو حکمران (مثلاً وزیر اعظم،صدر،وزیر دفاع،وغیرہ) موجودہ وقت میں اپنے اودے پر قائم ہو اسے بقائب کہا جاتا ہے۔
اس لفظ کا استعمال یوں بھی کیا جاتا ہے کہ جو دفتردار پچلے مرتبہ بھی دفتردار رہا ہو اور موجودہ زمانے میں بھی الکشن جیت جائے تو وہ بھی بقائب ہے۔

مثالیں[ترمیم]

  • پاکستان کا صدر 2008 میں مشرف تھا اس لیے وہ اس وقت بقائب تھا اپنے اودے پر لیکن اب مشرف کا صدارت ختم ہوچکا ہے اس لیے اب وہ بقائب نہ رہے۔