مندرجات کا رخ کریں

بلال لاشاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلال لاشاری
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام بلال لاشاری
پیدائش 14 اگست
لاہور، پنجاب، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اکیڈمی آف آرٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عکس بندی اور ہدایت کاری
دور فعالیت 2004–حال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلال لاشاری پاکستان فلم ڈائریکٹر اور کیمرا مین ہیں ۔۔[1] وہ نامور بیوروکریٹ اور لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کے بیٹے ہیں [2] انھوں نے سان فرانسسکو کی اکیڈمی اور آرٹ یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہوئی ہے۔ 16 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ کے موقع پر اُن کی پہلی فلم وار ریلیز ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bilal Lashari dips his hands in films
  2. Khan، Sher (6 اکتوبر 2013)۔ "No to Priyanka, yes to Waar for Shamoon Abbasi"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-11