بلوچستان میں بم دھماکے 2024ء
Appearance
7 فروری 2024ء کو، بلوچستان میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے۔[1] پاکستانی عام انتخابات کے موقع پر سیاسی مہم کے دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔[2]
واقعات
[ترمیم]پہلا دھماکا ضلع پشین میں ایک آزاد امیدوار کے پارٹی دفتر کے باہر ہوا جس میں بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ دوسرا دھماکا ضلع قلعہ سیف اللہ میں ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan election: Two deadly blasts in Balochistan day before vote"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 2024-02-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024
- ↑ "Pakistan explosions: At least 24 killed in blasts outside election candidates' offices"۔ Sky News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024
- ↑ "Pakistan explosions: At least 26 killed in blasts outside election candidates' offices"۔ Sky News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024